یوکرین کے صدر زیلینسکی نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین نے لیبیا کے ساحل کے قریب دو روسی جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق زیلینسکی نے اس حملے کی ذمہ داری یوکرین پر عائد کی ہے۔
پس منظر
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری ہے اور دونوں ممالک ایک دوسرے کے فوجی اثاثوں کو نشانہ بنانے کے دعوے کرتے رہتے ہیں۔



