اسرائیلی کابینہ نے پانچ گھنٹے کی ڈسکشن کے بعد ایک نئے ملٹری آپریشن کی منظوری دے دی ہے جسے آپریشن آئرن سٹرائیک کا نام دیا گیا ہے۔
میٹنگ میں غزہ، لبنان اور ایران پر ڈسکشن ہوئی ہے۔حملے کے لیے مناسب دن اور وقت پر غور کیا گیا۔
البتہ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ یہ اپریشن کس کے خلاف ہوگا یا اس اپریشن کے اہداف کیا ہوں گے

