غزہ: وسطی قطاع غزہ میں صلاح الدین روڈ پر نادی الاتحاد کے علاقے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہو گئیں۔
مزید تفصیل
اسرائیلی فوج نے وسطی قطاع غزہ میں صلاح الدین روڈ پر نادی الاتحاد کے علاقے میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہو گئیں۔ جنگ بندی کے باوجود قطاع غزہ میں اسرائیلی فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔



