غزہ: اقوام متحدہ کے ادارہ برائے فلسطینی مہاجرین (اونروا) نے کہا ہے کہ غزہ کی تقریبا 94 فیصد آبادی یعنی 19 لاکھ 80 ہزار فلسطینیوں کو فوری امداد کی سخت ضرورت ہے۔
پس منظر
غزہ میں امداد کی صورتحال مسلسل خراب ہے۔ گزشتہ روز غزہ میں 155 ٹرک داخل ہوئے تھے جن میں امدادی سامان اور ایندھن بھی شامل تھا، تاہم ضرورت کے مقابلے میں یہ مقدار بہت کم ہے۔
<



