مسجد اقصی میں ہزاروں فلسطینیوں نے اسرائیلی پابندیوں اور سختیوں کے باوجود نماز جمعہ ادا کی۔
اسرائیلی فورسز کی سخت پابندیوں اور رکاوٹوں کے باوجود ہزاروں فلسطینی نمازی مسجد اقصی پہنچے اور مسجد کے صحنوں میں نماز جمعہ ادا کی۔
مزید تفصیل
فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصی کے اطراف سخت پابندیاں عائد کر رکھی تھیں، اس کے باوجود ہزاروں نمازیوں نے مسجد اقصی کا رخ کیا اور نماز جمعہ ادا کی۔



