اسرائیلی وزیر بتسلئیل سموتريتش نے کہا ہے کہ اسرائیل حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے اور غزہ کو مکمل طور پر ہتھیاروں سے پاک کیے جانے تک غزہ کی تعمیر نو کی اجازت نہیں دے گا۔
انہوں نے کہا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ غزہ اسرائیل کے لیے کوئی خطرہ نہ بنے۔



