راس تنورہ: سیٹلائٹ تصاویر میں سعودی عرب کی اہم ترین آئل ریفائنری راس تنورہ کے دو بڑے ٹینک مکمل طور پر تباہ نظر آئے ہیں۔
راس تنورہ سعودی عرب کی سب سے بڑی آئل ریفائنری اور دنیا کے اہم ترین تیل کے ٹرمینلز میں سے ایک ہے، جو خلیج فارس کے ساحل پر واقع ہے۔ سیٹلائٹ تصاویر میں دونوں ٹینکوں کو تباہ شدہ حالت میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔
متعلقہ خبریں
- برطانیہ نے ایک لاکھ ریزرو فوجیوں کو جنگ کی تیاری کا پیغام بھیجا — سرد جنگ کے بعد پہلی بار
- ٹرمپ انتظامیہ کا چین سمیت 14 ممالک پر نیا ٹیرف — چین پر 20 فیصد ڈیوٹی، امریکی مارکیٹ گر گئی، سونا ایک سال کی کم ترین سطح پر
- برینٹ خام تیل 94 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا — علاقائی کشیدگی کے بعد عالمی منڈی میں تیل مہنگا



