افغانستان کے مشرقی صوبے کنر میں اسعد آباد کے قریب ایک اسکول میں دھماکا ہوا ہے جس میں بچوں سمیت متعدد افراد شہید اور زخمی ہو گئے۔
مقامی حکام کے مطابق دھماکا ہفتے کی صبح تقریبا 10 بجے اسکول کے اندر ہوا۔ حکام نے واقعے کی تصدیق کر دی ہے، تاہم ہلاکتوں کی حتمی تعداد ابھی جاری نہیں کی گئی۔
مزید تفصیل
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا بارودی سرنگ سے ہوا، لیکن اس کی وجہ کی تصدیق ہونا باقی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ مزید تفصیل آنے پر آگاہ کیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
- لندن: بلیک فرائیڈے پر فلسطین کے حامیوں کا احتجاج — سیلفریجز میں بائیکاٹ کے بینر، سڑک پر بڑا فلسطینی جھنڈا لہرایا گیا
- ٹیلی گرام کے مالک کی آئی فون صارفین کو وارننگ — بڑے سائبر حملوں کا خطرہ، فورا آئی او ایس اپ ڈیٹ کریں
- رجال الفجر مہم پر تنازع — مبلغ سالم الطویل نے فجر کی جماعت کی مہم کو بدعت قرار دے دیا



