ہفتہ, نومبر 28, 2026
ہومغزہخان یونس میں اسرائیلی ٹینکوں کی گولہ باری اور مسلسل فائرنگ —...

خان یونس میں اسرائیلی ٹینکوں کی گولہ باری اور مسلسل فائرنگ — شہر میں خوف و ہراس، تقریبا کرفیو جیسی صورتحال

- Advertisement -Bajriwaly.com

خان یونس: اسرائیلی ٹینکوں کی گولہ باری کے بعد مشرقی خان یونس میں زوردار دھماکہ ہوا جس کے بعد اسرائیلی ٹینکوں کی جانب سے شدید فائرنگ کی گئی۔

ذرائع کے مطابق وسط خان یونس میں تقریبا ایک گھنٹے سے مسلسل اور شدید فائرنگ جاری ہے جس سے شہریوں اور بے گھر افراد میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ فائرنگ کی شدت کے باعث علاقے میں تقریبا کرفیو جیسی صورتحال ہے اور بے گھر افراد کی خیموں اور وسط شہر کی طرف اندھا دھند فائرنگ کی جا رہی ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج کی گاڑیوں سے مشرقی خان یونس میں بھی شدید فائرنگ کی گئی۔ ذرائع نے ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں دی۔

پس منظر

خان یونس جنوبی غزہ کا سب سے بڑا شہر ہے جہاں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج کی کارروائیاں جاری ہیں۔ اس سے قبل بھی مشرقی خان یونس میں اسرائیلی ٹینکوں کی گولہ باری اور فائرنگ کی اطلاعات آتی رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

متعلقہ خبریں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مزید دیکھیں

غزہعالم اسلام سے جمعہ کے بعد ابو عبیدہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کی اپیل253,424 مرتبہ دیکھا گیا عالمی خبریںاسرائیلی کابینہ کی پانچ گھنٹے کی میٹنگ ایک نئے ملٹری آپریشن آئرن سٹرائیک کی منظوری186,488 مرتبہ دیکھا گیا فلسطینہیکر گروپ "حنظلہ” نے سابق اسرائیلی وزیر داخلہ ایلیت شاکید کا موبائل ہیک کرنے کے بعد حساس معلومات نشر کردیں۔129,716 مرتبہ دیکھا گیا کالمصیہونی غرور کا نقب زن : رفعت علی سلیمان جمال34,321 مرتبہ دیکھا گیاایرانرہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے خطاب: امریکہ کی وعدہ خلافی بے نقاب، محاذ مزاحمت تیار ہے14,764 مرتبہ دیکھا گیا غزہعالم اسلام سے جمعہ کے بعد ابو عبیدہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کی اپیل253,424 مرتبہ دیکھا گیا عالمی خبریںاسرائیلی کابینہ کی پانچ گھنٹے کی میٹنگ ایک نئے ملٹری آپریشن آئرن سٹرائیک کی منظوری186,488 مرتبہ دیکھا گیا فلسطینہیکر گروپ "حنظلہ” نے سابق اسرائیلی وزیر داخلہ ایلیت شاکید کا موبائل ہیک کرنے کے بعد حساس معلومات نشر کردیں۔129,716 مرتبہ دیکھا گیا کالمصیہونی غرور کا نقب زن : رفعت علی سلیمان جمال34,321 مرتبہ دیکھا گیاایرانرہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے خطاب: امریکہ کی وعدہ خلافی بے نقاب، محاذ مزاحمت تیار ہے14,764 مرتبہ دیکھا گیا

آپ کے تبصرے

TTaimoor Dakait5 اپریل 2026

Any update about trump's last warning. Time limit 48 hour, which is about to end

پر: ایران جنگ | 4 اپریل، 36ویں دن کا خلاصہ

rroshan Ali31 مارچ 2026

اللّہ پاک فلسطین مسلمانوں کے حفاظت فرمائے آمین

پر: حماس نے پہلی بار اردو زبان میں خصوصی پیغام جاری کر دیا

SShahnawaz26 مارچ 2026

Esraeli ak bozdel qoom hay. Jo kamzor logon ko neshana banate hein.

پر: غزہ: اسرائیلی فوج کا ڈیڑھ سالہ معصوم بچے پر بدترین تشدد

رراج ولی خان محمدی حقانی26 مارچ 2026

ایران کے نکات میں فلسطین کا نام نہیں ، تبصرہ کریں۔ مہربانی

پر: ایران جنگ | 24 مارچ، 25ویں دن کا خلاصہ

ااخبارفلسطین26 مارچ 2026

جنگ کے باعث فلحال غزہ کے معاملے پر کسی قسم کی پیش رفت نہیں ہو رہی

پر: ایران جنگ | 24 مارچ، 25ویں دن کا خلاصہ

رراج ولی خان محمدی حقانی25 مارچ 2026

فلسطین کا کیا ہوا ۔ کیا اسرائیل باقی غزہ کے علاقوں سے نکلے گا یا نہیں ۔ معاہدے کا کیا ہوا۔ مہربانی کرکے مطلع فرمائیں ۔

پر: ایران جنگ | 24 مارچ، 25ویں دن کا خلاصہ

رراج ولی خان محمدی حقانی5 مارچ 2026

اس فونٹ کو بدل دے ۔ اور جمیل نوری نستعلیق فونٹ میں لکھو یہی صاف نظر آتا ہے نیز فونٹ کا سائز بھی تھوڑا کم کردے

پر: اندرونی معاشی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے ایران پر جنگ کا سہارا؟

ععافیہ خان21 فروری 2026

فلسطین زندہ باد 💖

پر: خاندانِ شہداء کا چشم و چراغ: ایاد ابو عسکر

ححقانی صاحب11 فروری 2026

ماشاءاللہ اللہ کامیاب کریں آمین ثم آمین

پر: فلسطین سے غداری کرنے والے اسرائیلی ایجنٹ کا عبرتناک انجام

ااقصی خان10 فروری 2026

اللہ پاک مدد ونصرت فرماۓ آمین ۔۔ ہماری دعائیں آپکے ساتھ ہیں اے مجاہدین اسلام ، 🥹

پر: اسرائیل کے لیے کام کرنے والے غداروں کیلئے ابو عبیدہ کا پیغام