خان یونس کے مشرقی علاقوں میں اسرائیلی ٹینکوں کی شدید فائرنگ جاری ہے۔
مزید تفصیل
ذرائع کے مطابق اسرائیلی ٹینکوں نے مشرقی خان یونس میں شدید فائرنگ کی، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔