سعودی عرب کے جدہ ایئرپورٹ پر شدید خلل پیدا ہو گیا ہے اور طیارے وہاں اترنے سے گریز کر رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق جدہ ایئرپورٹ پر خلل کے باعث پروازوں کی آمد و رفت متاثر ہو رہی ہے۔ اس سے قبل ریاض میں بھی یمنی حملے کے بعد خطرے کے سائرن بجے تھے اور شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر شدید خلل پیدا ہوا تھا۔



