اسرائیلی اخبار یدیعوت احرونوت نے انکشاف کیا ہے کہ فوجی پولیس ایک اسرائیلی فوجی کے خلاف تحقیقات کر رہی ہے جس نے چند ہفتے قبل الجلمہ چیک پوائنٹ پر ایک فلسطینی کے ساتھ بدسلوکی کی تھی اور اس کے جسم پر غلاظت مل دی تھی۔
پس منظر
یہ واقعہ الجلمہ چیک پوائنٹ پر چند ہفتے قبل پیش آیا تھا اور اب فوجی پولیس نے اس کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔



