خان یونس: اسرائیلی ٹینکوں نے مواصی میں بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر شدید فائرنگ کی۔ ذرائع کے مطابق ٹینکوں سے خیموں کی طرف مسلسل گولے داغے گئے۔
تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ مواصی خان یونس کے جنوب میں واقع وہ علاقہ ہے جہاں بے گھر فلسطینی خاندان خیموں میں رہ رہے ہیں۔



