رام اللہ: اسرائیلی فورسز نے شمال مشرق میں واقع فلسطینی گاؤں المغیر میں چھاپہ مار کر متعدد فلسطینی شہریوں کے گھروں پر دھاوا بول دیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فورسز نے گاؤں میں داخل ہو کر کئی مکانوں کی تلاشی لی۔
پس منظر
المغیر رام اللہ کے شمال مشرق میں واقع ایک فلسطینی گاؤں ہے۔



