لبنانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی توپ خانے نے جنوبی لبنان کے قصبوں النبطیہ الفوقا اور میفدون پر گولہ باری کی۔
مزید تفصیل
ابتدائی اطلاعات میں کسی جانی نقصان کا ذکر نہیں ہے۔