اسرائیلی فوج نے القدس کے جنوب میں واقع ٹنل چیک پوسٹ (حاجز الأنفاق) پر 8 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
تفصیل
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے شہریوں کے پاس ورک پرمٹ نہیں تھے۔ گرفتار افراد کے بارے میں مزید تفصیل سامنے نہیں آئی ہے۔