اسرائیلی فورسز نے مسجدِ اقصیٰ کے خطیب شیخ خالد ابو جمعہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
عاجل اطلاعات کے مطابق شیخ خالد ابو جمعہ کو جمعے کے خطبے اور نماز کی ادائیگی کے فوراً بعد حراست میں لیا گیا۔
اسرائیلی فورسز کی یہ کارروائی نمازِ جمعہ کے موقع پر انجام دی گئی۔



