یمنی مسلح افواج (حوثی) نے دعوی کیا ہے کہ اس نے باب المندب کے قریب سعودی فورسز کے اجتماع کو شواظ حملہ آور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے۔
حوثیوں کے مطابق یہ کارروائی آپریشن (واللہ من ورائہم محیط) کے تحت 25 نومبر 2026 کو کی گئی، اور اس کی ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے۔



