جمعرات, نومبر 26, 2026
ہومعالمی خبریںایرانآبنائے ہرمز: چوتھے تیل بردار جہاز میں دھماکہ — برطانوی بحریہ نے...

آبنائے ہرمز: چوتھے تیل بردار جہاز میں دھماکہ — برطانوی بحریہ نے جہاز کو نشانہ بنائے جانے کی تصدیق کر دی، پاسداران انقلاب نے جلتے جہازوں کی فوٹیج جاری کر دی

- Advertisement -Bajriwaly.com

آبنائے ہرمز: پاسداران انقلاب کے مطابق مشرقی آبنائے ہرمز میں ایک اور تیل بردار جہاز میں دھماکہ ہوا ہے — ایرانی بحریہ نے چوتھے تیل بردار جہاز کے دھماکے کا اعلان کیا ہے، جبکہ برطانوی بحریہ نے بھی آبنائے ہرمز میں ایک جہاز کو نشانہ بنائے جانے کی تصدیق کر دی ہے۔

ایرانی بحریہ کے مطابق آج صبح سویرے بھی دو تیل بردار جہاز مشرقی آبنائے ہرمز میں سمندری سرنگ سے ٹکرا کر آگ کی لپیٹ میں آ گئے تھے۔ ایرانی بحریہ کا کہنا ہے کہ یہ جہاز ممنوعہ علاقے میں داخل ہوئے تھے اور انہوں نے اپنا شناختی نظام بند کر رکھا تھا۔ پاسداران انقلاب نے آج صبح جلتے ہوئے جہازوں کی فوٹیج بھی جاری کی ہے، جبکہ سیٹلائٹ تصاویر میں عمانی ساحل کے قریب بھی سمندر میں آگ دیکھی گئی ہے، جہاں بظاہر ایک اور جہاز کو نشانہ بنایا گیا۔

پس منظر

ایرانی بحریہ کے مطابق ان جہازوں کو امریکی فوج کی فضائی نگرانی حاصل تھی، لیکن وہ ان واقعات کو روکنے میں ناکام رہی۔ ایران کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز اس وقت تک نہیں کھلے گی جب تک اس کے مطالبات پورے نہیں ہو جاتے — جن میں رپورٹس کے مطابق دشمنی کا خاتمہ، امریکی پابندیوں اور بحری ناکہ بندی کا خاتمہ، منجمد ایرانی اثاثوں کی واپسی اور جنگ کے نقصانات کا معاوضہ شامل ہے۔ دریں اثنا، برطانوی فوج کا ایک کارگو طیارہ بحرین کے عیسی ایئر بیس پر اترا ہے۔ ایرانی حکام نے ابھی تک متاثرہ جہازوں کے نام، ان کے مالکان یا عملے کے بارے میں کوئی تفصیل نہیں بتائی ہے، اور نہ ہی کسی جانی نقصان کی تصدیق ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں

متعلقہ خبریں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مزید دیکھیں

غزہعالم اسلام سے جمعہ کے بعد ابو عبیدہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کی اپیل231,374 مرتبہ دیکھا گیا عالمی خبریںاسرائیلی کابینہ کی پانچ گھنٹے کی میٹنگ ایک نئے ملٹری آپریشن آئرن سٹرائیک کی منظوری170,932 مرتبہ دیکھا گیا فلسطینہیکر گروپ "حنظلہ” نے سابق اسرائیلی وزیر داخلہ ایلیت شاکید کا موبائل ہیک کرنے کے بعد حساس معلومات نشر کردیں۔118,399 مرتبہ دیکھا گیا کالمصیہونی غرور کا نقب زن : رفعت علی سلیمان جمال31,708 مرتبہ دیکھا گیاایرانرہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے خطاب: امریکہ کی وعدہ خلافی بے نقاب، محاذ مزاحمت تیار ہے13,708 مرتبہ دیکھا گیا غزہعالم اسلام سے جمعہ کے بعد ابو عبیدہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کی اپیل231,374 مرتبہ دیکھا گیا عالمی خبریںاسرائیلی کابینہ کی پانچ گھنٹے کی میٹنگ ایک نئے ملٹری آپریشن آئرن سٹرائیک کی منظوری170,932 مرتبہ دیکھا گیا فلسطینہیکر گروپ "حنظلہ” نے سابق اسرائیلی وزیر داخلہ ایلیت شاکید کا موبائل ہیک کرنے کے بعد حساس معلومات نشر کردیں۔118,399 مرتبہ دیکھا گیا کالمصیہونی غرور کا نقب زن : رفعت علی سلیمان جمال31,708 مرتبہ دیکھا گیاایرانرہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے خطاب: امریکہ کی وعدہ خلافی بے نقاب، محاذ مزاحمت تیار ہے13,708 مرتبہ دیکھا گیا

آپ کے تبصرے

TTaimoor Dakait5 اپریل 2026

Any update about trump's last warning. Time limit 48 hour, which is about to end

پر: ایران جنگ | 4 اپریل، 36ویں دن کا خلاصہ

rroshan Ali31 مارچ 2026

اللّہ پاک فلسطین مسلمانوں کے حفاظت فرمائے آمین

پر: حماس نے پہلی بار اردو زبان میں خصوصی پیغام جاری کر دیا

SShahnawaz26 مارچ 2026

Esraeli ak bozdel qoom hay. Jo kamzor logon ko neshana banate hein.

پر: غزہ: اسرائیلی فوج کا ڈیڑھ سالہ معصوم بچے پر بدترین تشدد

رراج ولی خان محمدی حقانی26 مارچ 2026

ایران کے نکات میں فلسطین کا نام نہیں ، تبصرہ کریں۔ مہربانی

پر: ایران جنگ | 24 مارچ، 25ویں دن کا خلاصہ

ااخبارفلسطین26 مارچ 2026

جنگ کے باعث فلحال غزہ کے معاملے پر کسی قسم کی پیش رفت نہیں ہو رہی

پر: ایران جنگ | 24 مارچ، 25ویں دن کا خلاصہ

رراج ولی خان محمدی حقانی25 مارچ 2026

فلسطین کا کیا ہوا ۔ کیا اسرائیل باقی غزہ کے علاقوں سے نکلے گا یا نہیں ۔ معاہدے کا کیا ہوا۔ مہربانی کرکے مطلع فرمائیں ۔

پر: ایران جنگ | 24 مارچ، 25ویں دن کا خلاصہ

رراج ولی خان محمدی حقانی5 مارچ 2026

اس فونٹ کو بدل دے ۔ اور جمیل نوری نستعلیق فونٹ میں لکھو یہی صاف نظر آتا ہے نیز فونٹ کا سائز بھی تھوڑا کم کردے

پر: اندرونی معاشی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے ایران پر جنگ کا سہارا؟

ععافیہ خان21 فروری 2026

فلسطین زندہ باد 💖

پر: خاندانِ شہداء کا چشم و چراغ: ایاد ابو عسکر

ححقانی صاحب11 فروری 2026

ماشاءاللہ اللہ کامیاب کریں آمین ثم آمین

پر: فلسطین سے غداری کرنے والے اسرائیلی ایجنٹ کا عبرتناک انجام

ااقصی خان10 فروری 2026

اللہ پاک مدد ونصرت فرماۓ آمین ۔۔ ہماری دعائیں آپکے ساتھ ہیں اے مجاہدین اسلام ، 🥹

پر: اسرائیل کے لیے کام کرنے والے غداروں کیلئے ابو عبیدہ کا پیغام