جمعہ, نومبر 27, 2026
ہومغزہغزہ میں طوفان: 12 گھنٹوں میں 70,000 خیمے ڈوب گئے، 30 لاکھ...

غزہ میں طوفان: 12 گھنٹوں میں 70,000 خیمے ڈوب گئے، 30 لاکھ ڈالر نقصان — دفاع مدنی کو 1500 امدادی کالیں

- Advertisement -Bajriwaly.com

غزہ میں پہلے موسمی طوفان نے بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات میں شدید اضافہ کر دیا ہے۔ غزہ کے دفاع مدنی نے بتایا ہے کہ طوفان کے آغاز سے اب تک 1500 امدادی کالیں موصول ہو چکی ہیں، جن میں خیموں اور پناہ گاہوں کو پہنچنے والے نقصان کی اطلاع دی گئی ہے۔ دفاع مدنی نے خبردار کیا ہے کہ صورتحال انسانی المیے کی طرف بڑھ رہی ہے۔

غزہ کے سرکاری میڈیا دفتر کے مطابق صرف 12 گھنٹوں میں 70,000 خیمے پانی میں ڈوب گئے اور تقریبا 30 لاکھ ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ ہزاروں خاندان کھلے آسمان تلے بارش میں بھیگ رہے ہیں، جبکہ امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں تک پہنچنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

مزید تفصیل

غزہ کے میئر ڈاکٹر یحیی السراج نے کہا ہے کہ متاثرہ بے گھر افراد کو منتقل کرنے کے لیے کوئی جگہ دستیاب نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بارش کا پانی پرانے شہر میں واقع روم آرتھوڈوکس چرچ کے اندر تک پہنچ گیا ہے اور بین الاقوامی تنظیمیں امداد داخل کرنے سے قاصر ہیں۔ میئر نے مطالبہ کیا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کے تحت غزہ کے تمام معابر فوری طور پر اور بغیر کسی شرط کے کھولے جائیں۔ دفاع مدنی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ تباہ شدہ اور خطرناک عمارتوں سے دور رہیں اور امدادی ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں۔

متعلقہ خبریں

متعلقہ خبریں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مزید دیکھیں

غزہعالم اسلام سے جمعہ کے بعد ابو عبیدہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کی اپیل243,741 مرتبہ دیکھا گیا عالمی خبریںاسرائیلی کابینہ کی پانچ گھنٹے کی میٹنگ ایک نئے ملٹری آپریشن آئرن سٹرائیک کی منظوری179,563 مرتبہ دیکھا گیا فلسطینہیکر گروپ "حنظلہ” نے سابق اسرائیلی وزیر داخلہ ایلیت شاکید کا موبائل ہیک کرنے کے بعد حساس معلومات نشر کردیں۔124,512 مرتبہ دیکھا گیا کالمصیہونی غرور کا نقب زن : رفعت علی سلیمان جمال33,043 مرتبہ دیکھا گیاایرانرہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے خطاب: امریکہ کی وعدہ خلافی بے نقاب، محاذ مزاحمت تیار ہے14,272 مرتبہ دیکھا گیا غزہعالم اسلام سے جمعہ کے بعد ابو عبیدہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کی اپیل243,741 مرتبہ دیکھا گیا عالمی خبریںاسرائیلی کابینہ کی پانچ گھنٹے کی میٹنگ ایک نئے ملٹری آپریشن آئرن سٹرائیک کی منظوری179,563 مرتبہ دیکھا گیا فلسطینہیکر گروپ "حنظلہ” نے سابق اسرائیلی وزیر داخلہ ایلیت شاکید کا موبائل ہیک کرنے کے بعد حساس معلومات نشر کردیں۔124,512 مرتبہ دیکھا گیا کالمصیہونی غرور کا نقب زن : رفعت علی سلیمان جمال33,043 مرتبہ دیکھا گیاایرانرہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے خطاب: امریکہ کی وعدہ خلافی بے نقاب، محاذ مزاحمت تیار ہے14,272 مرتبہ دیکھا گیا

آپ کے تبصرے

TTaimoor Dakait5 اپریل 2026

Any update about trump's last warning. Time limit 48 hour, which is about to end

پر: ایران جنگ | 4 اپریل، 36ویں دن کا خلاصہ

rroshan Ali31 مارچ 2026

اللّہ پاک فلسطین مسلمانوں کے حفاظت فرمائے آمین

پر: حماس نے پہلی بار اردو زبان میں خصوصی پیغام جاری کر دیا

SShahnawaz26 مارچ 2026

Esraeli ak bozdel qoom hay. Jo kamzor logon ko neshana banate hein.

پر: غزہ: اسرائیلی فوج کا ڈیڑھ سالہ معصوم بچے پر بدترین تشدد

رراج ولی خان محمدی حقانی26 مارچ 2026

ایران کے نکات میں فلسطین کا نام نہیں ، تبصرہ کریں۔ مہربانی

پر: ایران جنگ | 24 مارچ، 25ویں دن کا خلاصہ

ااخبارفلسطین26 مارچ 2026

جنگ کے باعث فلحال غزہ کے معاملے پر کسی قسم کی پیش رفت نہیں ہو رہی

پر: ایران جنگ | 24 مارچ، 25ویں دن کا خلاصہ

رراج ولی خان محمدی حقانی25 مارچ 2026

فلسطین کا کیا ہوا ۔ کیا اسرائیل باقی غزہ کے علاقوں سے نکلے گا یا نہیں ۔ معاہدے کا کیا ہوا۔ مہربانی کرکے مطلع فرمائیں ۔

پر: ایران جنگ | 24 مارچ، 25ویں دن کا خلاصہ

رراج ولی خان محمدی حقانی5 مارچ 2026

اس فونٹ کو بدل دے ۔ اور جمیل نوری نستعلیق فونٹ میں لکھو یہی صاف نظر آتا ہے نیز فونٹ کا سائز بھی تھوڑا کم کردے

پر: اندرونی معاشی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے ایران پر جنگ کا سہارا؟

ععافیہ خان21 فروری 2026

فلسطین زندہ باد 💖

پر: خاندانِ شہداء کا چشم و چراغ: ایاد ابو عسکر

ححقانی صاحب11 فروری 2026

ماشاءاللہ اللہ کامیاب کریں آمین ثم آمین

پر: فلسطین سے غداری کرنے والے اسرائیلی ایجنٹ کا عبرتناک انجام

ااقصی خان10 فروری 2026

اللہ پاک مدد ونصرت فرماۓ آمین ۔۔ ہماری دعائیں آپکے ساتھ ہیں اے مجاہدین اسلام ، 🥹

پر: اسرائیل کے لیے کام کرنے والے غداروں کیلئے ابو عبیدہ کا پیغام