جمعہ, نومبر 27, 2026
ہومغزہدیر البلح: اسرائیلی فائرنگ سے 6 سالہ بچہ ایاس احمد النمنم شہید

دیر البلح: اسرائیلی فائرنگ سے 6 سالہ بچہ ایاس احمد النمنم شہید

- Advertisement -Bajriwaly.com

وسطی غزہ کے شہر دیر البلح کے مشرق میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 6 سالہ بچہ ایاس احمد النمنم شہید ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بچے کو اسرائیلی فوج نے دیر البلح کے مشرقی علاقے میں نشانہ بنایا۔

آج اس سے قبل دیر البلح کے الجعفراوی علاقے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید ہو گئے تھے، جن میں ایک بچہ بھی شامل تھا۔ اسی طرح شمالی غزہ کے علاقے بئر النعجہ میں اسرائیلی ڈرون حملے میں متعدد شہری زخمی ہوئے تھے۔

پس منظر

جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود غزہ میں اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ قطر کی وزارت خارجہ نے آج کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی روزانہ خلاف ورزی کر رہا ہے، اور اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہری آبادی مسلسل نشانہ بن رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

متعلقہ خبریں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مزید دیکھیں

غزہعالم اسلام سے جمعہ کے بعد ابو عبیدہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کی اپیل245,266 مرتبہ دیکھا گیا عالمی خبریںاسرائیلی کابینہ کی پانچ گھنٹے کی میٹنگ ایک نئے ملٹری آپریشن آئرن سٹرائیک کی منظوری180,657 مرتبہ دیکھا گیا فلسطینہیکر گروپ "حنظلہ” نے سابق اسرائیلی وزیر داخلہ ایلیت شاکید کا موبائل ہیک کرنے کے بعد حساس معلومات نشر کردیں۔125,418 مرتبہ دیکھا گیا کالمصیہونی غرور کا نقب زن : رفعت علی سلیمان جمال33,271 مرتبہ دیکھا گیاایرانرہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے خطاب: امریکہ کی وعدہ خلافی بے نقاب، محاذ مزاحمت تیار ہے14,322 مرتبہ دیکھا گیا غزہعالم اسلام سے جمعہ کے بعد ابو عبیدہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کی اپیل245,266 مرتبہ دیکھا گیا عالمی خبریںاسرائیلی کابینہ کی پانچ گھنٹے کی میٹنگ ایک نئے ملٹری آپریشن آئرن سٹرائیک کی منظوری180,657 مرتبہ دیکھا گیا فلسطینہیکر گروپ "حنظلہ” نے سابق اسرائیلی وزیر داخلہ ایلیت شاکید کا موبائل ہیک کرنے کے بعد حساس معلومات نشر کردیں۔125,418 مرتبہ دیکھا گیا کالمصیہونی غرور کا نقب زن : رفعت علی سلیمان جمال33,271 مرتبہ دیکھا گیاایرانرہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے خطاب: امریکہ کی وعدہ خلافی بے نقاب، محاذ مزاحمت تیار ہے14,322 مرتبہ دیکھا گیا

آپ کے تبصرے

TTaimoor Dakait5 اپریل 2026

Any update about trump's last warning. Time limit 48 hour, which is about to end

پر: ایران جنگ | 4 اپریل، 36ویں دن کا خلاصہ

rroshan Ali31 مارچ 2026

اللّہ پاک فلسطین مسلمانوں کے حفاظت فرمائے آمین

پر: حماس نے پہلی بار اردو زبان میں خصوصی پیغام جاری کر دیا

SShahnawaz26 مارچ 2026

Esraeli ak bozdel qoom hay. Jo kamzor logon ko neshana banate hein.

پر: غزہ: اسرائیلی فوج کا ڈیڑھ سالہ معصوم بچے پر بدترین تشدد

رراج ولی خان محمدی حقانی26 مارچ 2026

ایران کے نکات میں فلسطین کا نام نہیں ، تبصرہ کریں۔ مہربانی

پر: ایران جنگ | 24 مارچ، 25ویں دن کا خلاصہ

ااخبارفلسطین26 مارچ 2026

جنگ کے باعث فلحال غزہ کے معاملے پر کسی قسم کی پیش رفت نہیں ہو رہی

پر: ایران جنگ | 24 مارچ، 25ویں دن کا خلاصہ

رراج ولی خان محمدی حقانی25 مارچ 2026

فلسطین کا کیا ہوا ۔ کیا اسرائیل باقی غزہ کے علاقوں سے نکلے گا یا نہیں ۔ معاہدے کا کیا ہوا۔ مہربانی کرکے مطلع فرمائیں ۔

پر: ایران جنگ | 24 مارچ، 25ویں دن کا خلاصہ

رراج ولی خان محمدی حقانی5 مارچ 2026

اس فونٹ کو بدل دے ۔ اور جمیل نوری نستعلیق فونٹ میں لکھو یہی صاف نظر آتا ہے نیز فونٹ کا سائز بھی تھوڑا کم کردے

پر: اندرونی معاشی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے ایران پر جنگ کا سہارا؟

ععافیہ خان21 فروری 2026

فلسطین زندہ باد 💖

پر: خاندانِ شہداء کا چشم و چراغ: ایاد ابو عسکر

ححقانی صاحب11 فروری 2026

ماشاءاللہ اللہ کامیاب کریں آمین ثم آمین

پر: فلسطین سے غداری کرنے والے اسرائیلی ایجنٹ کا عبرتناک انجام

ااقصی خان10 فروری 2026

اللہ پاک مدد ونصرت فرماۓ آمین ۔۔ ہماری دعائیں آپکے ساتھ ہیں اے مجاہدین اسلام ، 🥹

پر: اسرائیل کے لیے کام کرنے والے غداروں کیلئے ابو عبیدہ کا پیغام