جمعرات, نومبر 26, 2026
ہومغزہغزہ: دفاع مدنی نے تباہ شدہ 39 عمارتوں کے ملبے سے 129...

غزہ: دفاع مدنی نے تباہ شدہ 39 عمارتوں کے ملبے سے 129 شہداء کی باقیات نکال لیں

- Advertisement -Bajriwaly.com

غزہ: دفاع مدنی نے وسطی غزہ کے مختلف علاقوں میں تباہ شدہ 39 عمارتوں کے ملبے تلے سے 129 فلسطینی شہداء کی باقیات نکال لی ہیں۔

دفاع مدنی کے مطابق یہ باقیات ان فلسطینیوں کی ہیں جو اسرائیلی حملوں میں شہید ہوئے تھے اور ان کے اجساد ملبے تلے دبے ہوئے تھے۔ ٹیمیں انتہائی مشکل حالات اور محدود وسائل کے باوجود ملبہ ہٹانے اور باقیات نکالنے کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔

پس منظر

وزارت صحت کے مطابق جنگ بندی کے بعد سے اب تک ملبے تلے سے 851 شہداء کی باقیات نکالی جا چکی ہیں، جبکہ متعدد شہداء کی باقیات اب بھی تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے دبی ہوئی ہیں۔ وزارت اشغال عامہ کے مطابق غزہ میں تقریبا 410 ہزار رہائشی یونٹ تباہ یا متاثر ہوئے ہیں، جن میں سے 335 ہزار مکمل طور پر منہدم ہو چکے ہیں، اور امدادی ٹیموں کو ملبہ ہٹانے کے لیے بھاری مشینری اور وسائل کی شدید کمی کا سامنا ہے۔

متعلقہ خبریں

متعلقہ خبریں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مزید دیکھیں

غزہعالم اسلام سے جمعہ کے بعد ابو عبیدہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کی اپیل234,299 مرتبہ دیکھا گیا عالمی خبریںاسرائیلی کابینہ کی پانچ گھنٹے کی میٹنگ ایک نئے ملٹری آپریشن آئرن سٹرائیک کی منظوری173,183 مرتبہ دیکھا گیا فلسطینہیکر گروپ "حنظلہ” نے سابق اسرائیلی وزیر داخلہ ایلیت شاکید کا موبائل ہیک کرنے کے بعد حساس معلومات نشر کردیں۔119,819 مرتبہ دیکھا گیا کالمصیہونی غرور کا نقب زن : رفعت علی سلیمان جمال31,985 مرتبہ دیکھا گیاایرانرہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے خطاب: امریکہ کی وعدہ خلافی بے نقاب، محاذ مزاحمت تیار ہے13,889 مرتبہ دیکھا گیا غزہعالم اسلام سے جمعہ کے بعد ابو عبیدہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کی اپیل234,299 مرتبہ دیکھا گیا عالمی خبریںاسرائیلی کابینہ کی پانچ گھنٹے کی میٹنگ ایک نئے ملٹری آپریشن آئرن سٹرائیک کی منظوری173,183 مرتبہ دیکھا گیا فلسطینہیکر گروپ "حنظلہ” نے سابق اسرائیلی وزیر داخلہ ایلیت شاکید کا موبائل ہیک کرنے کے بعد حساس معلومات نشر کردیں۔119,819 مرتبہ دیکھا گیا کالمصیہونی غرور کا نقب زن : رفعت علی سلیمان جمال31,985 مرتبہ دیکھا گیاایرانرہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے خطاب: امریکہ کی وعدہ خلافی بے نقاب، محاذ مزاحمت تیار ہے13,889 مرتبہ دیکھا گیا

آپ کے تبصرے

TTaimoor Dakait5 اپریل 2026

Any update about trump's last warning. Time limit 48 hour, which is about to end

پر: ایران جنگ | 4 اپریل، 36ویں دن کا خلاصہ

rroshan Ali31 مارچ 2026

اللّہ پاک فلسطین مسلمانوں کے حفاظت فرمائے آمین

پر: حماس نے پہلی بار اردو زبان میں خصوصی پیغام جاری کر دیا

SShahnawaz26 مارچ 2026

Esraeli ak bozdel qoom hay. Jo kamzor logon ko neshana banate hein.

پر: غزہ: اسرائیلی فوج کا ڈیڑھ سالہ معصوم بچے پر بدترین تشدد

رراج ولی خان محمدی حقانی26 مارچ 2026

ایران کے نکات میں فلسطین کا نام نہیں ، تبصرہ کریں۔ مہربانی

پر: ایران جنگ | 24 مارچ، 25ویں دن کا خلاصہ

ااخبارفلسطین26 مارچ 2026

جنگ کے باعث فلحال غزہ کے معاملے پر کسی قسم کی پیش رفت نہیں ہو رہی

پر: ایران جنگ | 24 مارچ، 25ویں دن کا خلاصہ

رراج ولی خان محمدی حقانی25 مارچ 2026

فلسطین کا کیا ہوا ۔ کیا اسرائیل باقی غزہ کے علاقوں سے نکلے گا یا نہیں ۔ معاہدے کا کیا ہوا۔ مہربانی کرکے مطلع فرمائیں ۔

پر: ایران جنگ | 24 مارچ، 25ویں دن کا خلاصہ

رراج ولی خان محمدی حقانی5 مارچ 2026

اس فونٹ کو بدل دے ۔ اور جمیل نوری نستعلیق فونٹ میں لکھو یہی صاف نظر آتا ہے نیز فونٹ کا سائز بھی تھوڑا کم کردے

پر: اندرونی معاشی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے ایران پر جنگ کا سہارا؟

ععافیہ خان21 فروری 2026

فلسطین زندہ باد 💖

پر: خاندانِ شہداء کا چشم و چراغ: ایاد ابو عسکر

ححقانی صاحب11 فروری 2026

ماشاءاللہ اللہ کامیاب کریں آمین ثم آمین

پر: فلسطین سے غداری کرنے والے اسرائیلی ایجنٹ کا عبرتناک انجام

ااقصی خان10 فروری 2026

اللہ پاک مدد ونصرت فرماۓ آمین ۔۔ ہماری دعائیں آپکے ساتھ ہیں اے مجاہدین اسلام ، 🥹

پر: اسرائیل کے لیے کام کرنے والے غداروں کیلئے ابو عبیدہ کا پیغام