شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب جرمانا میں کار بم دھماکا ہوا ہے جس میں کم از کم دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک مرد اور ایک لڑکی شامل ہیں۔
تفصیل
سیکیورٹی فورسز نے دھماکے کے فورا بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ جرمانا شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب واقع ہے۔



