بیت لاہیا: شہر کے شمال مغرب میں زوردار دھماکا ہوا جس سے عمارت منہدم ہو گئی اور علاقے میں دھوئیں کے بادل چھا گئے۔
تاحال جانی نقصان کی کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی ہے۔
متعلقہ خبریں
- غزہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 13 سالہ فلسطینی بچہ خالد ولید الجمل شہید
- غزہ میں دماغی بخار کی وبا سے 15 اموات — وزارت صحت نے اسرائیل کو ذمہ دار ٹھہرایا، اکتوبر میں 108 اور نومبر میں 100 نئے کیس
- غزہ: اسرائیلی حملے میں حماس کے داخلی سلامتی کے سربراہ نعیم ابو نحل شہید — انصار چورنگی کے قریب نشانہ بنایا گیا



