عرب وزرائے صحت کی کونسل نے گرفتار فلسطینی ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کو ‘طب الصمود 2026’ کا ایوارڈ دے دیا ہے۔ یہ ایوارڈ جنگ کے دوران ان کی طبی و انسانی خدمات کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔
مزید تفصیل
اسرائیلی فورسز نے ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کو دسمبر 2024 سے گرفتار کر رکھا ہے اور ان کی صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔



