جمعرات, اکتوبر 22, 2026
ہومغزہ63 فلسطینی شہداء کی باقیات اسرائیل سے غزہ منتقل

63 فلسطینی شہداء کی باقیات اسرائیل سے غزہ منتقل

ریڈ کراس کی 18 سے زائد گاڑیوں نے 63 فلسطینی شہداء کی میتیں اور انسانی اعضاء وصول کیے ہیں۔ جنہیں غزہ کے الشفاء میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا ہے
بتایا گیا ہے کہ ان میں سے صرف 14 سے 17 میتیں مکمل حالت میں ہیں، جبکہ باقی تمام شہداء کے صرف اعضاء اور ٹکڑے ملے ہیں، کوئی مکمل جسم موجود نہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مزید دیکھیں

آپ کے تبصرے

راج ولی خان محمدی حقانی پر ایران جنگ | 24 مارچ، 25ویں دن کا خلاصہ
راج ولی خان محمدی حقانی پر ایران جنگ | 24 مارچ، 25ویں دن کا خلاصہ