بدھ, اکتوبر 21, 2026
ہومغزہغزہ کے شیر خوار بچے: الشفاء ہسپتال سے مصر اور واپسی تک...

غزہ کے شیر خوار بچے: الشفاء ہسپتال سے مصر اور واپسی تک کا المناک سفر

غزہ میں جاری جنگ کے آغاز میں الشفاء میڈیکل کمپلیکس کے محاصرے کے وقت نرسری میں 33 قبل از وقت پیدا ہونے والے بچے موجود تھے، جن میں سے 5 بچے بجلی کی بندش اور طبی عملے کو زبردستی نکالے جانے کے باعث ہسپتال ہی میں دم توڑ گئے تھے۔ بعد ازاں 28 بچوں کو علاج کے لیے مصر منتقل کیا گیا، تاہم وہاں قیام کے دوران مزید 7 بچے وفات پا گئے، جس کے بعد 21 بچے باقی بچے جن میں سے اکثریت اپنے خاندانوں سے محروم ہو چکی تھی۔ گزشتہ روز ان میں سے مزید 11 بچوں کو واپس غزہ لایا گیا ہے، جبکہ 4 بچے پہلے ہی سرحد کھلنے کے دوران واپس آ چکے تھے، اور اب محض 6 بچے مصر میں زیرِ علاج رہ گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مزید دیکھیں

آپ کے تبصرے

راج ولی خان محمدی حقانی پر ایران جنگ | 24 مارچ، 25ویں دن کا خلاصہ
راج ولی خان محمدی حقانی پر ایران جنگ | 24 مارچ، 25ویں دن کا خلاصہ