اسرائیل کی جانب سے غزہ کے غیر قانونی محاصرے اور نہایت معمولی مقدار میں امدادی سامان کے داخلے کی اجازت کے باعث فلسطینی شہری سمندر سے مچھلی کا شکار کرنے پر مجبور ہیں۔
یادرہے اسرائیلی بحریہ کی جانب سے فلسطینی مچھیروں کو مسلسل فائرنگ کا نشانہ بنایا جا رہا ہے متعدد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے اور انکی کشتیوں کو قبضے میں لے لیا جاتا ہے۔

