بدھ, اکتوبر 21, 2026
ہومغزہاسرائیلی عقوبت خانوں سے رہائی کے بعد خاتون سمیت 12 فلسطینی شہری...

اسرائیلی عقوبت خانوں سے رہائی کے بعد خاتون سمیت 12 فلسطینی شہری غزہ پہنچ گئے

غزہ کے ذرائع کے مطابق، جنگ کے دوران غزہ سے اغوا کیے جانے والے 12 فلسطینی قیدی الاقصیٰ شہید ہسپتال پہنچ گئے ہیں۔ یہ قیدی مرکزی غزہ پٹی کے دیر البلح شہر میں واقع اس ہسپتال میں طبی معائنے اور علاج کے لیے منتقل کیے گئے ہیں۔

رہا ہونے والے قیدیوں کی ناموں کی فہرست:

1. ساهر بشیر السالم النعوق

2. غيث عليان محمد أبو عون

3. حاتم نظير أحمد ثابت

4. عبد الحميد عبد الحافظ عبد السلام الفرا

5. محمد جعفر فلاح السنداوي

6. حسان جمال حسان نعمان

7. عمر عبد الحميد محمود كشكو

8. أحمد عمر محمد أبو رزق

9. إبراهيم إياد إبراهيم صبح

10. حسان أيمن علي الحبيل

11. زياد ممدوح إسماعيل

12. ريم محمد سليمان أبو جزر

متعلقہ خبریں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مزید دیکھیں

آپ کے تبصرے

راج ولی خان محمدی حقانی پر ایران جنگ | 24 مارچ، 25ویں دن کا خلاصہ
راج ولی خان محمدی حقانی پر ایران جنگ | 24 مارچ، 25ویں دن کا خلاصہ