خان یونس کے جنوب میں "ہیپی سٹی” ریزورٹ کے قریب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے بچہ مجدی محمد فخری حسن شہید ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق شہید بچے کی نماز جنازہ ادا کی گئی، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔