غزہ کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں 1 شہید اور 8 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے
7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک شہداء اور زخمیوں کی معلوم تعداد
72073 شہداء
171749 زخمی
جبکہ ہزاروں شہداء کی باقیات ملبے تلے دبی ہوئی ہیں
11 اکتوبر 2025 جنگ بندی کے آغاز سے اب تک
615 شہداء
1651 زخمی
اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا شکار ہو چکے ہیں
غزہ کی تازہ ترین صورتحال : پچھلے 24 گھنٹوں کی رپورٹ
متعلقہ خبریں

