جمعرات, اکتوبر 22, 2026
ہومغزہاسرائیل نے مُردوں کو بھی نہ بخشا ، غزہ کے 40 قبرستان...

اسرائیل نے مُردوں کو بھی نہ بخشا ، غزہ کے 40 قبرستان تباہ کر دیے

وزارتِ اوقاف و مذہبی امور غزہ : اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں 60 میں سے 40 قبرستانوں کو تباہ کر دیا ہے، جن میں تازہ ترین واقعہ "البطش” قبرستان کی دوبارہ تباہی ہے جہاں سینکڑوں قبروں کی بے حرمتی کی گئی، سینکڑوں لاشوں کو نکالا گیا اور انہیں قبروں سے باہر پھینک دیا گیا، جو کہ ایک خطرناک مثال ہے جس کا مقصد شناخت کو مٹانا اور فلسطینی عوام اور ان کے شہداء کی تذلیل کرنا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مزید دیکھیں

آپ کے تبصرے

راج ولی خان محمدی حقانی پر ایران جنگ | 24 مارچ، 25ویں دن کا خلاصہ
راج ولی خان محمدی حقانی پر ایران جنگ | 24 مارچ، 25ویں دن کا خلاصہ